البحث

عبارات مقترحة:

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

حضرت سراقہ بن جعشم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: ’’ہمیں رسول اللہﷺ نے یہ سکھایا کہ جب کوئی شخص بیت الخلاء میں داخل ہو تو بائیں پاؤں پر اعتماد کرے (وزن ڈالے) اور دائیں کو کھڑا کر لے۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں نبی کریم ﷺ بیت الخلاء کے آداب بیان فرما رہے ہیں اور وہ یہ ہے کہ حالت قضائے حاجت میں اپنے بائیں پاؤں پر وزن ڈالے اور اس طرف جھکا ہوا ہو اور دایاں پاؤں کھڑا رکھے۔ لیکن یہ حدیث منکر ہے اس لیے اس پر عمل کرنا مشروع نہیں ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية