الأحد
كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ: ’’رسول اللہﷺ کا مؤذن دیر کرتا اور اقامت نہیں کہتا تھا یہاں تک کہ جب وہ رسول اللہﷺ کو دیکھ لیتا کہ آپ نکل چکے ہیں تب وہ اقامت کہتا۔‘‘
اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ امام کو اقامت کی تحدید کا حق حاصل ہے، کیوں کہ مؤذن اس وقت تک اقامت نہیں کہتا تھا جب تک کہ نبی ﷺ کو نکلتے نہ دیکھ لیتاـ