القادر
كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی“۔
یہ حدیث شريف اس بات کی وضاحت کر رہی ہے کہ دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے اذان اور اقامت کے درمیان کا وقت بھی ہے، چاہے وہ مسجد میں ہو یا مسجد سے باہر۔