الحكيم
اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...
اور کچھ اور لوگ ہیں جو اپنی خطا کے اقراری ہیں* جنہوں نے ملے جلے عمل کیے تھے، کچھ بھلے اور کچھ برے**۔ اللہ سے امید ہے کہ ان کی توبہ قبول فرمائے***۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت واﻻ بڑی رحمت واﻻ ہے۔