ابرو کے بال اکھاڑنا (النَّمْصُ)

ابرو کے بال اکھاڑنا (النَّمْصُ)


الفقه أصول الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


ابرو کے جلد کو ڈھکنے والے نرم بال کو اکھاڑنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


النَّمْصُ: بال اکھاڑنا۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ اس سے مراد چہرے کے بال اکھاڑنا ہے۔ کہا جاتا ہے’نَمَصَ شَعْرَهُ يَنْمِصُهُ، نَمْصاً‘ یعنی اس نے اپنے بال اکھاڑے۔