البحث

عبارات مقترحة:

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

لُوٹنا، زبردستی لے لینا، ہتھیا لینا، زبردستی چھین لینا۔
(النَّهْبُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مال کو اس کے مالک کی موجودگی میں بغیر کسی عوض کے زبردستی کھلم کھلا چھین لینا ۔

الشرح المختصر

’نہب‘ (لوٹنا) ایک ایسا جرم اور معصیت ہے جس میں کوئی حد مقرر نہیں ہے بلکہ اس میں تعزیری سزا دی جائے گی۔ اس کا معنی ہے’کسی دوسرے کا مال اس کے مالک کی خوشی اور رضامندی کے بغیر لے لینا اور اس پر ناجائز طریقے سے قبضہ جما لینا‘۔ یہ لوگوں کا مال باطل طریقے سے کھانے کی صورتوں میں سے ایک صورت ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’شے کو بغیر کسی عوض کے زبردستی چھین لینا‘۔ ’نہب‘کا اطلاق ’چھینی گئی شے‘ پر بھی ہوتا ہے یعنی وہ شے جسے زبردستی ہتھیا لیا گیا ہو۔ ’نہب‘ کا حقیقی معنی ہے ’شے کو غیر مساوی طور پر بانٹنا‘۔ ’نہب‘کے یہ معانی بھی آتے ہیں’چھین لینا‘، ’حملہ کرنا‘ اور ’قبضہ جما لینا‘۔