البحث

عبارات مقترحة:

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

مالِ غنیمت میں حصہ
(الإِسْهامُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مالِ غنیمت میں سے کسی مخصوص شخص کو مخصوص حصہ دینا۔

الشرح المختصر

اِسہام سے مراد امام (امیر) کا جنگ کے بعد لشکر وغیرہ میں مالِ غنیمت کی تقسیم ہے اس وقت جبکہ افراد لشکر میں اس مالِ غنیمت کے مستحق ہونے کے شرائط پائے جائیں۔

التعريف اللغوي المختصر

الإسْهامُ: اس سے مراد حصہ کی ادا‏ئیگی ہے۔ یہ لفظ قرعہ اندازی کے لۓ بھی بولا جاتا ہے۔ اس کے اصل معنی کسی چیز میں شراکت کے ہیں۔