البحث

عبارات مقترحة:

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

وَسَطْ، اعتدال (درمیان، معتدل، متوازن)
(وَسَط)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اوصاف میں سے کسی وصف کا معتدل ہونا بایں طور کہ اس کے دونوں اطراف برابر ہوں۔

التعريف اللغوي المختصر

معتدل۔ "وسطيت" اور "توسط" کا معنی ہے: اعتدال اور دو امور یا دو اطراف کے مابین توازن۔ کسی شے کے وسط سے مراد اس کے دونوں کناروں کے درمیان کا حصہ ہوتا ہے۔ "الوسط" کا حقیقی معنی ہے: کسی چیز کا نصف یا اس کا آدھا حصہ۔ "وَسَط" کے یہ معانی بھی آتےہیں افضل، زیادہ عمدہ اور ماحول۔