الحميد
(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...
اباضیہ کا ایک فرقہ جو ’یزید بن انیسہ‘ کے پیروکار ہیں جس کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ عجم سے ایک نبی بھیجے گا اور اس پر یکبارگی آسمان سے ایک کتاب نازل کرے گا۔
یزیدیہ: یہ ایک گمراہ فرقہ ہے جس کا ظہور 132 ہجری میں اموی حکومت کے سقوط کے بعد ’یزید بن انیسہ‘ کے ہاتھ پر ہوا۔ اس فرقے کے باطل عقائد میں سے کچھ یہ ہیں: - اللہ تعالیٰ عجم سے ایک رسول بھیجے گا جس پر آسمان سے لکھی گئی ایک کتاب نازل کرے گا جو اس پر یکبارگی نازل ہوگی۔ - اس نے نبی ﷺ کی شریعت کو ترک کرکے کسی اور شریعت کو اپنا لیا تھا۔ - قبروں اور مزاروں پر آنا جانا۔ - اسلام کے ہر رکن کے بارے میں ان کا ایک خاص عقیدہ ہے۔ - اس کا گمان تھا کہ وہ نبی جسے اللہ تعالیٰ مبعوث کرے گا اس کا دین صابی دین ہوگا اور یہ وہ دین نہیں ہوگا جس پر لوگ آج عمل پیرا ہیں اور نہ ہی وہ ہوگا جس کا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ذکر کیا ہے۔