مشروبات (الأَشْرِبَةُ)

مشروبات (الأَشْرِبَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بہنے والی مائع اشیاء جو پی جائیں نہ کہ چبائی جائیں۔ خواہ وہ حرام ہوں یا حلال۔

التعريف اللغوي المختصر :


اشربہ: ’شراب‘ (مشروب) کی جمع ہے۔ اور ’شراب‘ (مشروب) سے مراد ہر پی جانے والی چیز ہے، چاہے وہ پانی ہو یا کچھ اور۔