البحث

عبارات مقترحة:

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

گدھی
(أتان)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

گدھے کی مادہ

الشرح المختصر

بعض لوگوں میں کچھ اشیاء سے بدشگونی لینے کا رواج چل پڑا ہے جیسے گدھی سے بدشگونی لینا۔ یہ صحیح عقیدہ کے خلاف ہے جو کہ اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور اس سے حسن ظن رکھنے نیز مخلوق جیسے حیوانات سے بدفالی اور بدشگونی نہ رکھنے سے عبارت ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

اتان: گدھی، گدھے کی مادہ، ’اتان‘ قوی گدھے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ کہا جاتا ہے ’هذا حِمارٌ أَتانٌ‘ کہ یہ طاقتور گدھا ہے۔اوراس لفظ کا اصل معنی سخت پتھر پر دلالت کرتا ہے۔