البحث

عبارات مقترحة:

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

اَظافر (ناخن)
(أظافر)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اس سے مراد ہڈی کا وہ سخت مادّہ ہے جو انسان یا بعض جانوروں کے پیروں اور ہاتھوں کى انگلیوں کے کناروں کو ڈھانکتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’اَظفار‘ ظفر کى جمع ہے۔ اس کا معنى معروف ومشہور ہے (ناخن)۔ یہ انسان کو بھی ہوتا ہے اور دوسرے حیوانات کو بھی ہوتا ہے۔ اور ایک رائے یہ ہے کہ شکار کرنے والے جانور کے ناخون کو ”مِخلَب“ اور شکار نہ کرنے والے جانور کے ناخن کو ”ظُفْر“ کہا جاتا ہے۔