الحفيظ
الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...
عورتوں کی شرمگاہ۔
اَبْضَاع: یہ ’بُضْع‘ کی جمع ہے۔ اس کا معنی ہے عورتوں کی شرمگاہ۔’الفَرْج‘ سے مراد عورتوں کی اگلی شرمگاہ ہے۔ شریعت نے عورتوں کی شرمگاہوں کی حفاظت میں بہت زیادہ احتیاط برتی ہے، اور اس ضمن میں ہر خرابی کا سدِّ باب فرمایا جیسے (غیر محرم عورت کو) دیکھنا، چُھونا اور زنا وغیرہ۔
اَبْضاع: یہ ’بُضْع‘ کی جمع ہے، اس کا معنی ہے شرم گاہ۔ اصل میں یہ ’البَضْع‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے’کاٹنا‘ اور ’پھاڑنا‘۔ ’البُضْعُ‘ کا اطلاق جماع پر بھی ہوتا ہے۔