البحث

عبارات مقترحة:

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

ایسا جانور جو اپنی دُم کو ایک طرف کیے رہتا ہو۔
(أَعْزَلُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا جانور جس کی دُم کسی ایک طرف ہٹی ہوئی ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

اعزل کا لغوی معنی ہے منفرد اور منقطع، ’العُزْلَةُ‘ یعنی لوگوں سے الگ تھلگ اور دور رہنا۔ ’عَزْلْ‘ کے اصل معنی دور ہٹنے اور کسی جانب مائل ہونے کے ہوتے ہیں۔ اسی سے اعزَلْ ہے، جس کا اطلاق اس جانور پر ہوتا ہے، جس کی دُم کسی ایک طرف ہٹی ہوتی ہے۔ دور کرنا، منع کرنا اور چھوڑدینا بھی ’عزل‘ کے معانی میں آتے ہیں۔