البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

حدودِ حرم کے اشارات/علامات۔
(أَعْلامُ الحَرَمِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ اشارات (علامات) جو حرمِ مکی اور حرمِ مدنی کی شرعی حدود بتانے کے لئے مخصوص اماکن میں نصب کیے گئے ہیں۔

الشرح المختصر

اعلام الحرم: وہ اشارات جو حدودِ حرم پر لگائے گیے ہیں۔ بیان کیا جاتا ہے کہ سب سے پہلے ابراہیم علیہ السلام نے جبرائیل علیہ السلام کی نشاندہی پر ان اعلام کو نصب کیا، پھر نبیﷺ نے ان نشانات کی تجدید کا حکم دیا جن کی بنیاد ابراہیم علیہ السلام نے رکھی تھی۔ بعد ازاں عمر، عثمان اور معاویہ رضی اللہ عنہم اور ان کے بعد میں آنے والوں نے ان کو اسی طرح برقرار رکھا۔ یہ علامات اللہ کے فضل سے ابھی تک برقرار ہیں۔ مکہ اور مدینہ میں ان پر عربی اور دیگر زبانوں میں یہ لکھا ہوا ہے: حدودِ حرم کی ابتداء یہاں سے ہوتی ہے، حدود حرم یہاں پر ختم ہیں۔