ٹوٹی ہوئی عمارت کا ملبہ (أَنْقاضٌ)

ٹوٹی ہوئی عمارت کا ملبہ (أَنْقاضٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


عمارت کے ڈھائے جانے کے بعد اس کا باقی ماندہ ملبہ۔

الشرح المختصر :


اَنقاض: عمارت کو ڈھائے جانے کے بعد جو شے باقی بچ جاتی ہے مثلا ً پتھر، لوہا وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


اَنقاض یہ ’نِقضٌ‘ کی جمع ہے جس کا معنی ہے ٹوٹی ہوئی عمارت۔ یہ لفظ دراصل ’نَقض‘سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’ڈھانا‘ اور ’خراب کرنا‘۔