البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

المتكبر

كلمة (المتكبر) في اللغة اسم فاعل من الفعل (تكبَّرَ يتكبَّرُ) وهو...

بے شوہر عورت، بیوہ، مطلقہ عورت۔
(أَيِّـمٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ عورت جس کا شوہر نہ ہو، چاہیے اس کا شوہر مر چکا ہو یا اس نے اسے طلاق دے دی ہو۔

الشرح المختصر

’ایم‘ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کا پردۂ بکارت صحیح نکاح کی وجہ سے زائل ہوچکا ہو اور اس کا شوہر اب موجود نہ ہو، خواہ وہ عورت مطلقہ ہو یا پھر اس کا شوہر مر چکا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

الأيِّمُ: وہ عورت جس کا خاوند نہ ہو یا وہ مرد جس کی بیوی نہ ہو چاہے اس نے اس سے پہلے شادی کی ہو یا نہ کی ہو۔ جب عورت بغیر شوہر کے ہو جائے تو کہا جاتا ہے: آمَت المَرْأَةُ، تَئِيمُ، أيْماً۔ یہ لفظ دراصل’أَيْم‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے’باطنی کمی‘ جو ظاہری طور پر موجود نہ ہو۔