المتعالي
كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...
دورانِ نماز قرآن کریم کی تلاوت میں ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف یا ایک حرکت کی جگہ دوسری حرکت بدل دینا۔
’ِابدال‘ کا عمومی معنی یہ ہے کہ ایک چیز کی جگہ دوسری چیز رکھنا خواہ یہ نائب کے طور پر ہو یا عوض کے طور پر۔ فقہاء اس کی مثال قرات میں ’لُثْغَہ‘ سے دیتے ہیں۔ زبان کا اس طرح رک جانا کہ ’راء‘ ’لام‘ بن جائے یا ’غین‘ بن جائے، اور اسی طرح ’سین‘ ’ثاء‘ بن جائے وغیرہ۔
ابدال یعنی ایک شے کو دوسری شے کی جگہ پر رکھنا یا یہ کہ ایک شے کو اس کی جگہ سے ہٹا دینا تاکہ دوسری شے کو اس کی جگہ رکھا جاسکے۔ اسی سے کہا جاتا ہے ”أَبْدَلْتُ الخاتَمَ بِالحَلْقَةِ“ کہ میں نے انگوٹھی کی جگہ کڑا پہننا شروع کردیا۔