البحث

عبارات مقترحة:

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

بدلہ یا تحفہ دینا
(إثابَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی شخص کا دوسرے کو بدلے کے طور پر کچھ مال وغیرہ دینا۔

الشرح المختصر

اِثابہ: وہ تحفہ جو کسی مالی یا مادی مقابل کے عوض دیا جائے یا اس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ کسی شخص کا دوسرے کو بدلے کے طور پر کچھ مال دینا جیسے غریب آدمی کا امیر یا بادشاہ کو تحفہ دینا۔

التعريف اللغوي المختصر

اِثابہ: یہ ’أثاب‘ فعل کا مصدر ہے جس کے معنی ہیں ’ثواب دینا‘، اور ثواب سے مراد وہ بدلہ ہے جو انسان کو اس کے اچھے اعمال پر ملتا ہے۔ جب کسی کو اس کے اچھے کام پر بدلہ اور صلہ دیا جاتا ہے تو کہتے ہیں: ”أثابَ فُلاناً“ اس کا اطلاق عوض پر بھی ہوتا ہے۔