جائیداد کے منافع عطا کرنا (إرْفاقٌ)

جائیداد کے منافع عطا کرنا (إرْفاقٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جائیداد کے منافع دے دینا۔

الشرح المختصر :


’ارفاق‘ کا معنی ہے کسی کو کوئی منفعت دینا یا پہنچانا تاکہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے۔ یہ عطیہ خواہ حاکم کی طرف سے ہو جیسے ’جاگیرعطا کرنا‘ یا پھر کسی اور شخص کی جانب سے ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِرفاق: کسی دوسرے کو نفع اور فائدہ پہنچانا۔ رِفق کا معنی ’شفقت‘ اور ’حسن سلوک‘ ہے۔