البحث

عبارات مقترحة:

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

اِعطاء، نوازش
(إعطاء)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ملکیت کے طور پر کوئی چیز کسی دوسرے کو دینا اور عطا کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

کوئی چیز کسی کو دینا، عطا کرنا۔ ’اعطاء‘، اصل میں ہاتھ سے دینے اور ادا کرنے کو کہتے ہیں۔ اس کی ضد منع کرنا اور لینا ہے۔ عطیہ اور نوازش دی جانے والی چیز کو کہتے ہیں۔ ’اِعطاء‘ کے معانی میں سپرد کرنا، سخاوت اور کسی کو ملکیت عطا کرنا بھی شامل ہیں۔