ہلکی نیند، اونگھ (إِغْفاءٌ)

ہلکی نیند، اونگھ (إِغْفاءٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


معمولی ہلکی نیند جس میں وقت نہ لگے (یعنی جو بہت دیر تک نہ ہو)۔

التعريف اللغوي المختصر :


الإِغْفاءُ: ہلکی نیند۔ اس کا اطلاق اونگھنے پر بھی ہوتا ہے، اصل میں یہ الغَفَی سے ماخوذ ہے جو کہ بھوسے کو کہتے ہیں، کہا جاتا ہے: ”أَغْفَى الرَّجُلُ“ یعنی وہ آدمی کھلیان کے بھوسے پر سو گیا۔