البحث

عبارات مقترحة:

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

قرضہ دینا
(إِقْراضٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی کی مدد کرنے کی خاطر مال دینا کہ وہ اس سے فائدہ اٹھائےاور پھر اس کا بدل واپس کرے۔

الشرح المختصر

’اِقراض‘ سے مراد کسی شخص کا دوسرے کو مدد اور اعانت کے طور پر کچھ مال دینا ہے تاکہ اسے فائدہ پہنچائے اور لینے والا اس سے فائدہ حاصل کرے، بعدزاں قرض لینے والا قرض دینے والے کو اس مال کا بدل واپس کردے۔

التعريف اللغوي المختصر

وہ مال جو تم کسی کو دیتے ہو کہ تمہیں بعد میں واپس لوٹا دیا جائے۔ قرض کا اصل لغوی معنی کاٹنے کے ہیں۔