کسی شے کو رکھ لینا یا استعمال میں لانا (اتَّخاذٌ)

کسی شے کو رکھ لینا یا استعمال میں لانا (اتَّخاذٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز کو رکھ لینا یا استعمال کرنا جیسے سونے یا چاندی کے برتن زینت وغیرہ کی خاطر رکھ لینا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاتِّخاذُ: رکھ لینا۔ اس کا اطلاق ’کمانے‘ اور ’استعمال کرنے‘ پر بھی ہوتا ہے۔