البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

روزی کمانے کے لئے حرفت و پیشہ اختیار کرنا۔
(احتراف)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

روزی کمانے کے لئے کوئی خاص کام دائمی طور پر اختیار کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

اِحْتِرَاف کا لغوی معنی ہے پیشہ اختیار کرنا۔ حِرْفَۃٌ یعنی پیشہ سے مراد ہر وہ کام ہے جو انسان کرے اور اس میں وہ مشہور ہو جائے۔ اِحْتِرَاف کا معنی کمانا بھی آتا ہے۔ یہ دراصل 'حَرَف' سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی شے کا اندازہ لگانا۔ ایک اور قول کی رو سے یہ دراصل 'اِحْرَاف' سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے بڑھنا اور درست ہونا۔