اِحْتِشاش، گھاس کاٹ کر اکٹھا کرنا۔ (احْتِشاشٌ)

اِحْتِشاش، گھاس کاٹ کر اکٹھا کرنا۔ (احْتِشاشٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اپنی ملکیت میں لانے کے لئے گھاس کو کسی آلے سے کاٹنا اور جمع کرنا۔

الشرح المختصر :


اِحْتِشاش: گھاس کاٹنا اور اسے جمع کرنا۔ زمین سے اگنے والی ہر قسم کی گھاس کو حشیش کہا جاتا ہے خواہ وہ خشک ہو یا سرسبز۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِحْتِشاش: سوکھی گھاس کاٹنا ہے۔ اس کا اصل ماخذ حشّ ہے، جس کا حقیقی معنی ہے کاٹنا اور جمع کرنا۔ ’حشیش‘ سوکھی ہوئی گھاس کو کہتے ہیں۔