الكريم
كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...
اپنی ملکیت میں لینے کی نیت سے درختوں کی ایسی ٹہنیاں، شاخیں اور لکڑیاں جمع کرنا جو آگ جلانے کے کام آسکتی ہوں۔
احتطاب:اپنی ملکیت میں لینے کی نیت سے درختوں کی ایسی ٹہنیاں، شاخیں اور لکڑیاں جمع کرنا جو آگ جلانے کے کام آسکتی ہوں خواہ درخت سرسبز ہوں یا خشک۔
احتطاب: یہ ’احْتَطَبَ‘ فعل سے مصدر کا صیغہ ہے، کہا جاتا ہے: ”احْتَطَبَ، يَحْتَطِبُ، احْتِطاباً“ یعنی لکڑیاں اکٹھی کرنا۔ ’حَطَب‘ سے مراد درختوں اور جھاڑ وغیرہ کی وہ لکڑیاں ہیں جو ایندھن بن سکتی ہوں۔