البحث

عبارات مقترحة:

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

ہمبستری
(اسْتِفْراشٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عورت سے ہم بستری کرنا چاہے وہ بیوی ہو یا باندی۔

التعريف اللغوي المختصر

استفراش: کسی شے کو بچھونا بنانا۔ ’فِراش‘ اس شے کو کہتے ہیں جسے بچھایا جاتا ہے اور (پاؤں تلے) روندا جاتا ہے۔ یہ عورت کے ساتھ مباشرت اور جماع کرنے کے معنی میں بھی مستعمل ہے۔