البحث

عبارات مقترحة:

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

قرض مانگنا
(اسْتِقْراضٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

فائدہ اٹھانے کی غرض سے کسی سے مال لینا، لیکن اس شرط کے ساتھ کہ وقت پورا ہونے پر وہ اس جیسا واپس کرے گا۔

التعريف اللغوي المختصر

استقراض کا معنی ہے قرض مانگنا۔ قرض کے لغوی معنى کاٹنے کے ہیں اور قرض کا اطلاق اس ’مال پر بھی ہوتا ہے، جو آپ کسی کو یہ کہ کر دیتے ہو کہ بعد میں وہ آپ کو واپس کیا جائے۔