جُفت (الشَّفْعُ)

جُفت (الشَّفْعُ)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


نمازِ وتر سے پہلے کی دو رکعتیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


شفع کا لغوی معنی ہے جوڑا، یعنی ہر وہ عدد جو برابر تقسیم ہوجائے، جیسے دو، دس کے اعداد۔ اس کی ضد طاق اور فرد ہے۔ اصلاً ’شفع‘ کسی چیز کو دوسری چیز سے ملانے کو کہتے ہیں۔ شفع کے معانی میں اضافہ واشتراک کے الفاظ بھی آتے ہیں۔