البحث

عبارات مقترحة:

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

ماء مخلو بہ
(الماءُ المَخْلُوُّ بِهِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ تھوڑا پانی جسے کوئی عورت حدث سے طہارت کاملہ حاصل کرنے کے لئے تنہائی میں لے جا چکی ہو۔

الشرح المختصر

ماء مخلو بہ: وہ تھوڑا پانی، اس سے مراد وہ پانی ہے جو قلتین سے کم ہو (تقریباً 161 لٹر سے کم) جیسے برتن میں موجود پانی وغیرہ۔ خلوت میں لے جا چکی ہو: اس سے مراد یہ ہے کہ اس پانی کے استعمال کے دوران عورت ایسی جگہ تھی جہاں اسے کوئی مُمیّز (سنّ تمییز والے) نے نہیں دیکھا۔ عورت سے مکلّف عورت مراد ہے یعنی بالغ وعاقل ۔ طہارتِ کاملہ یعنی اپنے تمام ارکان کے ساتھ مکمل طہارت، اگر عورت نے صرف اپنا ہاتھ دھویا ہو تو اس صورت میں یہ پانی 'مخلو بہ' نہیں کہلائے گا، اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ وہ اوّلِ طہارت سے آخیر تک خلوت میں رہے۔