کسی دوسرے کا بوجھ اتارنا (اِفْتِكَاكٌ)

کسی دوسرے کا بوجھ اتارنا (اِفْتِكَاكٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز کو دوسرے کے ہاتھ سے اُس کے حق وغیرہ کی ادائیگی کرکے چھُڑانا۔

الشرح المختصر :


افتکاک کی مثال، رہن چھڑانا ہے۔ جس کا مطلب ہے مرتہن کو اس کا واجبی حق دلاکر راہن کا سامان واپس دِلانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


آزاد کرنا، زائل کرنا، ”فِكَاكُ الشَّيْءِ“ اس شے کو کہتے ہیں جس سے کسی کو آزاد کیا جائے۔ ’فکّ‘ کے اصل معنی چھوڑنے اور آزاد کرنے کے ہیں۔ اسی سے ’فکُّ الرقبہ‘ یعنی گردن (غلام) آزاد کرنا ہے۔ افتکاک کے معانی میں کھولنا، مصیبت دور کرنا اور بکھیرنا بھی آتے ہیں۔