اِمتھان، حقیر جاننا (اِمْتِهانٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
کسی شے کی توہین کرنا اسے حقیر جاننا اور اس کی حفاظت و تعظیم نہ کرنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
الامْتِهانُ: پیشہ اختیار کرنا یا کام لینا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”امْتَهَنَهُ“ یعنی اس سے کسی پیشے یا کسی خاص خدمت میں کام لیا۔ اِمتھان کا اصل معنی حقیر جاننا ہے۔