نامکمل اور ادھورا تعلق (بَعْضِيَّةٌ)

نامکمل اور ادھورا تعلق (بَعْضِيَّةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


فروع کا ثابت شدہ اصول کے ساتھ نسبی تعلق جیسے بچوں کا باپ دادا سے تعلق اور اس طرح کے دوسرے رشتے۔

التعريف اللغوي المختصر :


بعضیہ سے مراد جزوی ہونا ہوتا ہے۔ یہ کلی کی ضد ہے۔ بعضیہ لفظِ بعض سے ماخوذ ہے۔ اور کسی چیز کے بعض سے مراد ہے اس کا کوئی جزء یا حصہ، اس کی جمع ابعاض آتی ہے۔