المتين
كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...
وہ عورت جس کے اور آپ کے مابین ولادت کی وجہ سے تعلق ہو۔ اس کا اطلاق بیٹی کی بیٹی پر بھی ہوتا ہے چاہے وہ کتنے ہی واسطوں سے ہو۔
بِنت: یا تو یہ نسب کی وجہ سے ہوتی ہے یا پھر رضاعت کی وجہ سے۔ نسبی بیٹی سے مراد وہ بیٹی ہے جس کی رشتہ داری کا سبب ولادت ہو۔ اور رضاعی بیٹی سے مراد وہ بیٹی ہے جس نے عورت کا صرف دودھ پیا ہو تاہم اس عورت نے اسے جنا نہ ہو۔
بنت(بیٹی) یہ ابن کی مونث ہے۔ اس سے مراد ہر وہ عورت ہے جس کا نسب ولادت کی وجہ سے عورتوں یا مردوں کے ایک یا دو واسطوں سے آپ کے ساتھ ملتا ہو۔