بنتُ الاِبن، پوتی، بیٹے کی بیٹی (بِنْتُ الِابْنِ)

بنتُ الاِبن، پوتی، بیٹے کی بیٹی (بِنْتُ الِابْنِ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ لڑکی جس کی میت سے رشتہ داری بیٹے کے واسطے سے ہوتی ہے چاہے اس کا باپ کتنے ہی واسطوں سے (میت کا بیٹا) ہو۔ اس میں بیٹے کی بیٹی اور بیٹے کے بیٹے کی بیٹی بھی شامل ہے چاہے وہ بیٹا کتنے ہی واسطوں سے کیوں نہ ہو۔