البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

بائع کا سامانِ تجارت کو بے عیب بتانا
(تَبَرُّؤٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بائع کا مشتری کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ اس کا سامانِ تجارت عیوب سے پاک ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّبَرُّؤُ: کسی شے سے چھٹکارا پانا اور اس سے دور ہونا۔ یہ جدا ہوجانے، دست بردار ہونے اور چھوڑ دینے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ یہ دراصل ’البُرْء‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’کاٹنا‘۔