البحث

عبارات مقترحة:

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

تبیین ( وضاحت و تشریح)
(تَبْيِينٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دوسروں کو سمجھانے کی خاطر معنئ مقصود کی وضاحت اور شرح کرنا۔

الشرح المختصر

تبیین: یہ اس امت کے علما کا فرضِ منصبی ہے۔ یہ مخلوق کو دین کے احکام یعنی امر و نہی، وعدہ و وعید اور حلال و حرام کی تفہیم، اہلِ ایمان کو جنت اور الٰہی نعمتوں کی بشارت دینے اور مخالفین کو عذاب سے ڈرانے، اور انھیں انحراف اور اتباعِ شہوات کی سزا سے متنبہ کرنے کو شامل ہے۔ تبیین کی دو قسمیں ہیں: 1- اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے اپنے انبیا و رسل پر اپنی نازل کردہ کتابوں میں تبیین۔ 2- بندوں کی طرف سے دوسرے لوگوں کے لیےتبیین، یہ رسولوں، نبیوں اور ان کے علاوہ علما کو شامل ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّبْيِينُ: کھولنا، واضح کرنا، جب حق واضح اور ظاہر ہو جائے تو کہا جاتا ہے: ”بانَ الحَقُّ، وتَبَيَّنَ“۔ ’تبیین‘ کی ضد ’کِتْمان‘ (چھپانا) اور ’إِخْفَاء‘ (مخفی رکھنا) ہے۔ ’تبیین‘ اصل میں ’بَيْن‘ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے دوری اور فراق۔