البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

’تثنیہ‘، دو بنا دینا۔ ڈبل کردینا، ایک کام کے ساتھ دوسرا کام ملانا، اذان کے الفاظ کو دوبارہ کہنا۔
(تَثْنِيَةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اذان کے الفاظ کا اعادہ کرنا اور انہیں دو دو دفعہ کہنا۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر

’تثنیہ‘: ’ایک کو ایک کے ساتھ ملانا‘۔ کہا جاتا ہے ’’ثَنَّيْتُ الشَّيْءَ أُثَنِّيهِ‘‘ یعنی میں نے اُس شے کے ساتھ کسی اور کو ملا دیا ۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں:’کسی شے کو دو کرنا ‘،’ کسی شے کو دو دفعہ کرنا‘۔