البحث

عبارات مقترحة:

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

بننا سنورنا، زیب و زینت اختیار کرنا۔
(تَجَمُّلٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کا اپنے آپ کو اچھی صورت میں پیش کرنے کا اہتمام کرنا۔

الشرح المختصر

تجمل: اس سے مراد انسان کا کسی ایسے کام سے اپنے آپ کو مزین کرنا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے تئیں خوبصورت ہوجائے اور دوسروں کے لئے بھی اس میں کشش پیدا ہوجائے۔ مثلا ً کوئی خوش نما ہیئت اختیار کرنا یا پھر کوئی اچھے اخلاق اپنانا وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

تجمل: بننا سنورنا اور زیب وزینت کا اظہار کرنا۔