سگریٹ نوشی (تَدْخِينٌ)

سگریٹ نوشی (تَدْخِينٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


سگریٹ نوشی کرنا یعنی جلتے تمباکو کا دھواں منہ میں لے جاکر منہ یا ناک کے ذریعے واپس نکالنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تدخین: آگ سے دھواں نکالنا، یہ منہ کے ذریعے دھواں کھینچنے اور جلانے کے معنی میں بھی آتا ہے۔