تردّی، لڑھکنا، اوپر سے نیچے گر کر مرجانا۔ (تَرَدِّي)

تردّی، لڑھکنا، اوپر سے نیچے گر کر مرجانا۔ (تَرَدِّي)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بلند جگہ سے گرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تردّی: ’اوپر سے نیچے گرنا‘، جیسے کہا جاتا ہے (تردّی فلان) یعنی ’ فلاں شخص کنویں میں گر گیا‘، مُتَرَدِّیۃ: اوپر سے نیچے گرنے والی شے کو کہتے ہیں۔ اس کا اصل ماخذ ردی ہے، جس کا معنی پھینکنا ہے۔