تعلّی، ایک عمارت کو دوسری پر بنانا، بلند کرناز (تَعَلِّي)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
ایک عمارت کو دوسری عمارت پر بنانا، بلند کرنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
تَّعلِّي: بلند ہونا۔ یہ التَّسَفُّل (انحطاط وزوال) کی ضد ہے۔ اس کا معنی اوپر چڑھنا اور تکبرکرنا بھی آتا ہے۔