تعمیم (تَعْمِيمٌ)

تعمیم (تَعْمِيمٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


غسل کرتے وقت آدمی کا اپنے پورے جسم پر پانی ڈالنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تعمیم کا لغوی معنی ہے شمولیت یعنی سب کو شامل ہونا۔ اس کا معنی کسی شے کا احاطہ کرنا بھی آتاہے۔