البحث

عبارات مقترحة:

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

تقیہ (بچاؤ، احتیاط)
(تَـقِيَّةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کا کسی قول یا فعل کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو نقصان سے بچانا اگرچہ دل میں اس کے خلاف بات چھپائے ہو۔

الشرح المختصر

التَّقِيَّةُ التُّقاةِ کے معنی میں ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ بندہ کسی ناگوار شے سے بچنے کے لیے اپنے اعتقاد کے برخلاف بات کہے، جس سے اگر وہ تقیہ نہ کرتا تو دوچار ہوجاتا۔

التعريف اللغوي المختصر

التَّقِيَّةُ: ’شر سے محتاط رہنا اور اس سے بچنا‘۔ کہا جاتا ہے: ”اتَّقَى الرَّجُلُ الشَّيْءَ، يَتَّقِيهِ، تُقاةً، وتَقِيَّةً“ یعنی اس نے اپنی حفاظت اور اسے برائی سے بچانے کے لیے کچھ کیا۔ الوِقايَةُ کا معنی ہے تکلیف سے حفاظت اور بچاؤ۔