جہالت (جَهالَةٌ)

جہالت (جَهالَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مبیع، یا اس کی قیمت یا اس طرح کی کسی اور شے کا علم نہ ہونا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الجَهالَةُ: یہ ”جَهِل“ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے: بغیر علم کے کوئی کام کرنا۔ جب کوئی شخص کسی شے کو نہ جانتا ہو تو کہا جاتا ہے: ”جَهِلَ الشَّيْءَ، يَجْهَلُهُ، جَهْلاً وجَهالَةً“ یعنی وہ اس شے کو نہیں جانتا۔