البحث

عبارات مقترحة:

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

جراب، پائتابہ
(جَوْرَبٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اُون وغیرہ سے بنا ہوا غیر چرمی لفافہ جو پاؤں میں ٹخنوں سے اوپر تک پہنا جاتا ہے۔

الشرح المختصر

جورب: اُون وغیرہ جیسےکاٹن، کا بنا ہوا لفافہ جسے پاؤں میں ٹخنوں کے اوپر تک پہنا جاتاہے۔ یہ چمڑے کا نہیں ہوتا، ورنہ خف (چرمی موزہ) کہلائے گا، اسی طرح جراب خف کى بہ نسبت پتلا ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

الجورب: کپڑے وغیرہ کا پیر کا لفافہ، جب کوئی اپنے جراب (موزے یا پائتابے) پہن لے تو کہا جاتا ہے: تَجَوْرَبَ، تَجَوْرُباً، فهو مُتَجَوْرِبٌ کہ اس نے موزے پہنے، الجورب یہ معرب (ایسا عجمی لفظ جو عربی میں داخل کر دیا گیا ہو) لفظ ہے جو فارسی لفظ کَوْرَب سے بنا لیا گیا ہے، جس کے معنی ہیں پیر کی قبر۔