جلوس، بیٹھنا۔ (جُلُوسٌ)

جلوس، بیٹھنا۔ (جُلُوسٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


نمازی کا دونوں سجدوں کے مابین بیٹھنا ۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


جلوس:’بیٹھنا‘۔ یہ’قیام‘کی ضد ہے۔ کہاجاتاہے’’جَلَسَ على الكُرْسِيِّ، يَجْلِسُ جُلوساً‘‘یعنی وہ کرسی پر بیٹھ گیا۔ ’جلوس‘ کا اصل معنی ہے’کسی شےکااٹھنا‘۔ اوراس کا اطلاق ’سہارا لینے‘ پر بھی ہوتاہے۔