البحث

عبارات مقترحة:

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

خنزیر ۔ سور ۔
(خِنْزِيرٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

خشکی پر رہنے والا ایک خبیث اور بری صورت والا جانور جو ممالیہ جانوروں میں سے ہے ۔ (2)

الشرح المختصر

خنزیر: ایک جانورہے جس میں بہیمیت بھی ہوتی ہے اور درندگی بھی ۔ اس میں درندگی کی علامات یہ ہیں کہ اس میں کچلیاں ہوتی ہیں اور یہ مردار کھاتا ہے جب کہ بہیمیت کی علامت یہ ہے کہ اس کے ناخن ہوتے ہیں اور یہ گھاس اور چارہ کھاتا ہے ۔

التعريف اللغوي المختصر

خنزیر: خشکی پر رہنے والا ایک خبیث جانور۔ جس کی شکل بری ہوتی ہے ۔ یہ ’خَزر ‘سے ماخوذ ہے جس کامعنی ہے : ’آنکھوں کی تنگ ارو چھوٹا ہونا