الكريم
كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...
وہ شرک جو نیت و ارادے اور دل کے اعمال میں ہوتا ہے۔ (3)
شركِ خَفِي: عبادت گزار کے دل میں نیک عمل پر ستائش کی خواہش۔ مثلاً کوئی شخص نماز کے لئے کھڑا ہو اور اپنی نماز کو خوب خوشنما بنائے کیوں کہ اسے پتہ ہے کہ کوئی شخص اسے دیکھ رہا ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں: 1۔ انسان کا اپنے عمل سے دنیا کا ارادہ کرنا۔ 2۔ نیت و مقاصد اور ارادوں میں شرک ۔ مثلاً کوئی شخص ایسا عمل کرے جس کا مقصد اللہ کی خوشنودی پانا ہو۔ چنانچہ وہ اپنے اس عمل مثلاً نماز یا قراءت وغیرہ کو اس وجہ سے اچھے انداز میں کرے تاکہ اس کی تعریف و ثناء کی جائے۔